0
Friday 10 May 2013 15:38

گلگت، وزیراعلیٰ سمیت صوبائی وزراء اور مشیران کا الیکشن کمپین کیلئے ملک کے مختلف علاقوں کا دورہ

گلگت، وزیراعلیٰ سمیت صوبائی وزراء اور مشیران کا الیکشن کمپین کیلئے ملک کے مختلف علاقوں کا دورہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سمیت گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت میں شامل اکثر وزراء اور مشیران ان دنوں گلگت بلتستان کو خیر باد کہہ کر ملکی انتخابات کے سلسلے میں اپنی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی الیکشن مہم کے سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں اور قصبوں کے دورہ جات میں مشغول ہیں اور مختلف علاقوں میں پی پی پی کے امیدواروں کے سیاسی جلسوں اور کارنر میٹنگوں کی زینت بنے ہوئے ہیں، دوسری جانب گلگت بلتستان میں اپوزیشن راہنما مذہبی جماعتوں کی حمایت سے صوبائی پیکج کیخلاف واویلا مچا رہے ہیں اور صوبائی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازشوں میں مصروف عمل دکھائی دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 262377
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش