0
Sunday 12 May 2013 13:38

این اے 153 جلالپورپیروالہ مسلم لیگ ن کے امیدوار دیوان عاشق بخاری 53545 ووٹ لیکر کامیاب

این اے 153 جلالپورپیروالہ مسلم لیگ ن کے امیدوار دیوان عاشق بخاری 53545 ووٹ لیکر کامیاب
اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 153 جلالپور پیروالہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار دیوان عاشق بخاری 53545 ووٹ لیکر غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے حریف پیپلزپارٹی کے رانا قاسم نون 42760 ووٹ لے سکے اس طرح سے دیوان عاشق نے اپنے مدمقابل اُمیدوار کو تقریبا گیارہ ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے۔ 2008ء کے انتخابات میں دیوان عاشق بخاری ق لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 263079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش