0
Wednesday 25 Sep 2013 02:32

گلگت، آئی ٹی پی کے زیراہتمام "اتحاد امت کانفرنس" آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی

گلگت، آئی ٹی پی کے زیراہتمام "اتحاد امت کانفرنس" آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی
اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے زیراہتمام "اتحاد امت کانفرنس" آج گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہو رہی ہے، کانفرنس کی صدارت قائم مقام سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے جبکہ گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور سماجی راہنماوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے نمائندگان خصوصی شرکت کرینگے۔ اتحاد امت کانفرنس میں گلگت بلتستان حکومت کے اہم افراد کی شرکت بھی متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ : 305155
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
متعلقہ خبر
ہماری پیشکش