0
Monday 11 Nov 2013 18:49

امامیہ اسکاوٹس کے رضاکار گلگت میں عزادای کے اجتماعات کی حفاظت کیلئے بیدار ہیں، مدثر عباس

امامیہ اسکاوٹس کے رضاکار گلگت میں عزادای کے اجتماعات کی حفاظت کیلئے بیدار ہیں، مدثر عباس
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے صدر مدثر عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایام عزاء کے دوران عزاداری کے مختلف اجتماعات اور جلوس ہائے عزاء کی سکیورٹی کیلئے حسب سابق امسال بھی امامیہ اسکاوٹس کے چاک و جوبند دستے ہر وقت بیدار و تیار ہیں اور اس وقت 400 سے زائد اسکاوٹس مختلف مقامات پر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور عزاداران کی حفاظت کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 319957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش