0
Wednesday 13 Nov 2013 15:47

کوہاٹ، کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 2 ملزم گرفتار

کوہاٹ، کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 2 ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق پنڈی روڈ پر گمبٹ کے قریب مشکوک پک اپ کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران گاڑی سے 2 لائٹ مشین گن،11 کلاشنکوف، 42 پستولیں ،میگزین اور ہزاروں راونڈز برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ محرم الحرام کے دنوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کی وجہ سے دہشت گرد اپنے ناپاک منصوبے میں کامیاب نہ ہوسکے،
خبر کا کوڈ : 320585
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش