0
Thursday 13 Feb 2014 01:03

کراچی میں ٹارگٹ کلرز سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہننے لگے

کراچی میں ٹارگٹ کلرز سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہننے لگے
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے اپنی شناخت چھپانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردیاں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں ایسے مقامات پر ہونے والی ٹارگٹ کلنگ جہاں کیمرے نصب ہوں وہاں کارروائی کے لیے ملزمان نے پولیس اور رینجرز کی وردیاں حاصل کرلی ہیں تاکہ اسے استعمال کرکے واردات کی جاسکے۔ پویس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے اور کچھ اہم شواہد ملے ہیں تاہم ابھی اسے منظر عام پر نہیں لایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 351062
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش