0
Sunday 30 Mar 2014 07:49

بنوں میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک

بنوں میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک
اسلام ٹائمز۔ بنوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ڈی پی او حاجی محمد اقبال کے مطابق بنوں میں ایک پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن مارا گیا ہے،ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم سے 5 ہینڈ گرنیڈ، کلاشنکوف اور خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔ کسی بھی وقت حملہ اور حملہ کرسکتاتھا، لیکن پولیس کی کامیاب کاروائی کی وجہ سے دہشت گرد اپنے ناپاک منصوبے میں ناکام ہوگیا۔
خبر کا کوڈ : 367344
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش