0
Saturday 10 May 2014 20:27

کراچی، پولیس کارروائی میں اشتہاری ملزم شاہد عالم عرف گڈو بہاری گرفتار

کراچی، پولیس کارروائی میں اشتہاری ملزم شاہد عالم عرف گڈو بہاری گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم شاہد عالم عرف گڈو بہاری کو گرفتار کرلیا۔ بوٹ بیس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2012ء سے مفرور اشتہاری ملزم شاہد عالم عرف گڈو بہاری کوگرفتار کرلیا، ملزم پر اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔ عدالت نے ملزم شاہد عالم عرف گڈو بہاری کو جیل بھیج دیا۔ ملزم گڈو بہاری کی جانب سے ضمانت کی درخواست بھی دائر کردی گئی ہے، جس کی سماعت پندرہ مئی کو ہوگی۔ ملزم شاہد عالم عرف گڈو بہاری سابق ٹاؤن ناظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 381284
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش