0
Monday 19 May 2014 05:24

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل، جیو کا گستاخانہ پروگرام زیر بحث آئیگا

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل، جیو کا گستاخانہ پروگرام زیر بحث آئیگا
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدرات کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جیو چینل پر گستاخانہ پروگرام کے حوالہ سے کونسل کے ممبران اور جید علماء اظہار خیال کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو ہونے والے اجلاس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس اور دیگر موضوعات بھی زیر بحث آئیں گے۔
خبر کا کوڈ : 383901
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش