0
Monday 2 Jun 2014 09:56

نئی بھارتی حکومت سے زیادہ وقعات نہیں، سرتاج عزیز

نئی بھارتی حکومت سے زیادہ وقعات نہیں، سرتاج عزیز
اسلام ٹائمز۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ اہم مسائل کو پس پشت نہیں ڈالا جا سکتا تاہم بھارت سے اہم امور پر بات چیت کے لیے ماحول اور وقت کا انتظار کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہماری بھارت کی نئی حکومت سے زیادہ توقعات نہیں ہیں کیونکہ دونوں طرف خدشات پائے جاتے ہیں تاہم حکومت ابہام کا شکار نہیں۔ اہم مسائل حل کرنے کے لیے جراتمندانہ اقدام کی ضرورت ہوتی ہے اور اس سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں تعلقات میں بہتری کے لیے اہم امور کو طے کرنا ضروری ہے اور انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا لیکن سنجیدہ بات چیت کے لیے ہمیں ماحول اور وقت کا انتظار کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 388359
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش