0
Tuesday 24 Jun 2014 13:52

شمالی وزیرستان میں دوبارہ غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا

شمالی وزیرستان میں دوبارہ غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ایجنسی سے اب تک 5 لاکھ کے قریب افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، شمالی وزیرستان میں کرفیو میں نرمی کے دوران تمام 9 تحصیلوں سے 6 روز کے دوران اب تک پانچ لاکھ کے قریب افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔ قبائلیوں کو نقلِ مکانی کے لیے سوموار کے روز کرفیو میں نرمی کا آخری موقع دیا گیا تھا، سیکیورٹی فورسز نے ایجنسی بھر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 394630
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش