0
Sunday 28 Dec 2014 14:17

دو مزید سزائے موت کے مجرم ہری پور سے پشاور منتقل

دو مزید سزائے موت کے مجرم ہری پور سے پشاور منتقل
اسلام ٹائمز۔ پھانسی کے دو مزید مجرموں کے بلیک وارنٹ جاری ہو گئے، ہری پور جیل سے پشاور منتقل۔ مجرموں کو کسی بھی وقت پھانسی دی جاسکتی ہے، ہری پور سنٹرل جیل سے پشاور سنٹرل جیل منتقل کئے جانے والے دو مجرموں میں امان اللہ اور نیاز محمد شامل ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے امان اللہ نے خاتون وکیل کو 2006ء میں قتل کیا تھا، جبکہ دوسرا پھانسی پانے والا مجرم نیاز محمد ہے جسے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں پھانسی دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 428688
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش