0
Wednesday 8 Jun 2016 01:17

آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر حسین النجفی سے قائد الحشد الشعبی الحاج ابو مہدی المہندس کی ملاقات

آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر حسین النجفی سے قائد الحشد الشعبی الحاج ابو مہدی المہندس کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ عراقی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ الحاج ابو مہدی المہندس نے آج بروز منگل آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر حسین نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر الحشد الشعبی کے سربراہ نے فلوجہ میں جاری کارروائیوں پر تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ عراقی قوم کی دعاوں اور جوانوں کی بہادری کی بدولت الحشد الشعبی کو متواتر کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ جن پر آیت اللہ العظمٰی بشیر حسین نجفی نے مبارک باد پیش کی اور ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 544110
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش