0
Wednesday 9 Mar 2011 11:48

ليبيا سے 2091 پاکستانيوں کو وطن واپس لايا جا چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ليبيا سے 2091 پاکستانيوں کو وطن واپس لايا جا چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ليبيا سے پي آئي اے کي خصوصي پروازوں کے زریعے پاکستانيوں کي وطن واپسي کا عمل جاري ہے، اب تک دو ہزار اکانوے پاکستاني وطن واپس پہنچ چکے ہيں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی ایک اور خصوصی پرواز آج طرابلس سے مزید چار سو ساٹھ پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ رہی ہے۔ قاہرہ اور ليبيا ميں جاري کشيدگي کے باعث پاکستانیوں کی کثیر تعداد مصر، تیونس، الجیریا اور ترکی میں منتقل ہوئی ہے جہاں سے پی آئی اے کی خصوصی کمرشل چارٹرڈ پروازوں سے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جارہا ہے۔

خبر کا کوڈ : 58364
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش