0
Wednesday 12 Apr 2017 11:40

عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا
اسلام ٹائمز۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی اور سماعت کے دوران ہی عدالت نے تمام گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے انسپکٹر عامر سلیم سمیت 4 ایلیٹ فورس اہلکاروں کی ضمانت منظور کی۔ یاد رہے کہ 17 جون 2014 ء کو پاکستان عوامی تحریک اور پنجاب پولیس کے درمیان تصادم سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 627013
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش