0
Tuesday 5 Apr 2011 07:12

برطانوي وزير اعظم ڈيوڈ کيمرون ايک روزہ سرکاري دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برطانوي وزير اعظم ڈيوڈ کيمرون ايک روزہ سرکاري دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔برطانوي وزير اعظم کے چکلالہ ائر بيس پہنچنے پر بين الصوبائي رابطے کے وزير مياں رضا رباني نے اُن کا استبقال کيا۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپنے ايک روزہ دورے میں برطانوی وزیر اعظم، وزیر اعظم گیلانی، صدر زرادری،آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی اور دیگر اعلٰی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریگے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ برطانیہ وزیر اعظم کے دورے کا مقصد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اسٹریجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ برطانوي وزير اعظم ڈيوڈ کيمرون کا پاکستان کا يہ پہلا سرکاري دورہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 63202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش