0
Sunday 5 Aug 2018 01:24

قائد شہید کی 30 ویں برسی کا عظیم الشان اجتماع آج پریڈ گراونڈ میں ہوگا، انتظامات مکمل

قائد شہید کی 30 ویں برسی کا عظیم الشان اجتماع آج پریڈ گراونڈ میں ہوگا، انتظامات مکمل
اسلام ٹائمز۔ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 30 ویں برسی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے، آج پریڈ گراونڈ میں عظیم الشان اجتماع ہوگا۔ برسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں برسی کے اجتماع سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین کنونشن ںثار فیضی اور مختلف کمیٹیوں کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ شہید قائد علاہ عارف حسین الحسینی امام خمینی کے سچے پیروکار تھے، اپنے قائد کے راستے پر چلتے رہیں گے اور ان کے افکار کو زندہ رکھیں گے۔

 
خبر کا کوڈ : 742498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش