0
Tuesday 14 Aug 2018 08:46

مستحکم پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، مسعود خان

مستحکم پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، مسعود خان
اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا قیام دو قومی نظریہ کا مرہون منت ہے، پاکستان کا قیام قائداعظم کی انتھک محنت اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے، پاکستان کو ہی کشمیری اپنی منزل سمجھتے ہیں، انشاءﷲ وہ دن دور نہیں جب ہم آزادی کا جشن سرینگر میں بھی منائیں گے، آج کا دن پوری قوم کے لئے خوشی و کامرانی کا دن ہے، کشمیریوں اور پاکستانیوں کا رشتہ کچے دھاگے کا نہیں، جسم و روح کا ہے، مضبوط اور مستحکم پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے۔
خبر کا کوڈ : 744476
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش