0
Tuesday 21 Aug 2018 13:46

صوابی، جیپ گہری کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

صوابی، جیپ گہری کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
اسلام ٹائمز۔ صوابی میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں منگل چائی باتور میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 745728
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش