0
Wednesday 29 Aug 2018 15:43

حکومت نیب کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کریگی، وزیراعظم عمران خان

حکومت نیب کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کریگی، وزیراعظم عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلاتفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی، چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم نے نیب کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلاتفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت نیب کومزید مضبوط بنانے کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 746909
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش