0
Sunday 21 Oct 2018 10:02

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی چناؤ مضحکہ خیز دِکھاوا ہے، سید الدین سوز

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی چناؤ مضحکہ خیز دِکھاوا ہے، سید الدین سوز
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے سابق وزیر پروفیسرا سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ کشمیر میں افسپاء جیسے کالے قانون کے استعمال سے جو قتل و غارت کا ماحول پیدا ہوا ہے، اُس سے صرف قبرستان کی خاموشی ہی پیدا ہو سکتی ہے نہ کہ امن و سکون۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ماحول میں دہلی کو کشمیر میں حالیہ دکھاوے کے بلدیاتی انتخابات سے کیا حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر کو اس بات کا نوٹس لینا ہی چاہئیے تھا کہ بائیکاٹ کال کا کیا مطلب تھا۔ انہوں نے کہا کہ بائیکاٹ نے بلدیاتی الیکشن کو مضحکہ خیز بنا دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کیا اس پر دہلی والے خوش ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 756977
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش