0
Sunday 23 Jun 2019 12:14

اتھوپیا، مارشل لاء کی کوشش ناکام، آرمی چیف کو گولی ماردی گئی

اتھوپیا، مارشل لاء کی کوشش ناکام، آرمی چیف کو گولی ماردی گئی
اسلام ٹائمز۔ افریقہ کے ملک اتھوپیا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور ہنگاموں کے دوران فوج کے سربراہ کو ساتھیوں نے گولی مار دی ہے، تاہم ان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ وزیراعظم ابی احمد نے سرکاری ٹی وی سے خطاب میں کہا ہے کہ امہارا نامی شہر میں بد امنی اور مارشل لاء نافذ کرنے کوشش ناکام بنانے میں کچھ سرکاری اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امہارا کے مرکزی شکر باہیردر میں انٹرنیٹ منقطع ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ  اتھوپیا کے دارالحکومت ادیس بابا میں گولیوں کی آواز سنی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 801056
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش