0
Saturday 10 Aug 2019 20:25

قائداعظم محمد علی جناح کی اصل قبر تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ

قائداعظم محمد علی جناح کی اصل قبر تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ حکومت نے پہلی بار بانی پاکستان محمد علی جناح کی اصل قبر پر عوام کو حاضری اور فاتحہ خوانی کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کو مزار قائد پر خصوصی تقریبات کے بعد عوام کو اصل قبر پر جانے کی اجازت دی جائے گی۔ بانی پاکستان کی اصل قبر گنبد میں موجود قبر کے عین کئی فٹ نیچے واقع ہے جس میں بھی قیمتی پتھر، فانوس اور دیگر آرائشی قمقمے نصب ہیں۔ بانی پاکستان کی اصل قبر پر ماضی میں چیدہ چیدہ شخصیات کو جانے کی اجازت دی جاتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 809980
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش