0
Monday 7 Oct 2019 00:19

وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور فواد چوہدری کی چوہدی شجاعت سے ملاقات

وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور فواد چوہدری کی چوہدی شجاعت سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے وفاقی وزراء بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ اور فواد حسین چودھری نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ اور فواد چودھری کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت حسین منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، ملک کیلئے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ : 820514
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش