0
Saturday 2 Jul 2011 22:02

افغانستان، قندھار دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی

افغانستان، قندھار دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی
قندھار:اسلام ٹائمز۔ جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد سمیت  17 افراد ہلاک ہو گئے۔ زابل کے نائب گورنر محمد جان رسول یار کے مطابق دیسی ساختی بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ بم اس وقت پھٹ گیا جب ویگن اس پر چڑھ گئی اور ایک ہی خاندان کے 17 افراد جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں میں چار خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکے سے ویگن مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ ویگن پاکستان سے غزنی جا رہی تھی۔ زابل کے گورنر کہا کہ نے خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک افغان مہاجر خاندان تھا جو وطن واپس لوٹ رہا تھا۔ دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے ہوا۔
خبر کا کوڈ : 82540
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش