0
Monday 27 Jan 2020 14:08

گلگت بلتستان سے اسلام آباد ایئر ایمبولینس سروس پر غور شروع

گلگت بلتستان سے اسلام آباد ایئر ایمبولینس سروس پر غور شروع
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان سے اسلام آباد ائیر ایمبولینس کی سہولت کی فراہمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا گیا۔ ایئر ایمبولینس کے لئے چیف سیکرٹری جی بی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی، کمیٹی ائیر ایمبولینس کیلئے فنڈز سمیت دیگر اقدامات کا جائزہ لے گی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ائیر ایمبولینس کو آپریٹ کرنے کیلئے تھرڈ پارٹی سے بات چیت شروع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 840953
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش