0
Tuesday 18 Feb 2020 13:19

انتونیو گوتریس کرتارپور پہنچ گئے

انتونیو گوتریس کرتارپور پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکریکٹری جنرل انتونیو گوتریس کرتارپور پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امور اور سکھ گردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان نے ان کا استقبال کیا۔ سیکریٹری جنرل کو کرتار راہداری کے منصوبے کے دورہ کیا اور انہیں اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں انہیں بتایا گیا کہ دربار کرتارپور سکھ برادری کے لیے انتہائی مقدس حیثیت کا حامل ہے، راہداری کا مقصد سکھ برادری کو ان کے مقدس مقام تک با آسانی رسائی دینا ہے، پاکستان میں سکھوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ : 845267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش