0
Friday 3 Apr 2020 20:31

گلگت، آئی ایس او گلگت شعبہ سکائوٹس کی سپرے مہم آٹھویں روز بھی جاری

گلگت، آئی ایس او گلگت شعبہ سکائوٹس کی سپرے مہم آٹھویں روز بھی جاری
اسلام ٹائمز۔ خدمت مہم کے تحت آئی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن شعبہ اسکاوٹس کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے مہم آٹھویں روز بھی جاری رہی۔ گلگت شہر کے مختلف محلوں، گلیوں اور سٹرکوں میں امامیہ اسکاوٹس نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے اینٹی وائرل سپرے کیا۔ امامیہ بوائز اسکاؤٹس کے دستے آٹھ روز سے گلگت شہر سمیت دیگر تمام مضافاتی علاقوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کرونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی پھیلانے سمیت کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جراثم کش سپرے بھی کر رہے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 854464
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش