0
Saturday 27 Jun 2020 14:30

گورنر سندھ کی علامہ طالب جوہری کے گھر آمد، صاحبزادوں سے اظہار تعزیت

گورنر سندھ کی علامہ طالب جوہری کے گھر آمد، صاحبزادوں سے اظہار تعزیت
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی مرحوم علامہ طالب جوہری کے گھر رکن صوبائی اسمبلی کریم بخش گبول کے ہمراہ آمد۔ گورنر سندھ نے علامہ طالب جوہری کے صاحبزادوں سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دُعا کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ دو دن میں دو بڑے نقصانات اٹھانے پڑے، علامہ طالب جوہری کا انتقال علم کے حوالے سے بہت بڑا نقصان ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر تعزیت کے لئے آیا ہوں، علم والے بڑی محنت سے اس مقام پر پہنچتے ہیں، علامہ طالب جوہری جیسے صاحب علم لوگوں سے آنے والی نسلیں مستفید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 871086
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش