0
Wednesday 29 Jul 2020 11:55

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دیدی

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دیدی
اسلام ٹائمز۔ ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا ہے اور اس قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر کو ترکی میں مقامی نمائندے تعینات کرنے ہوں گے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیز کو مخصوصی مواد پر ترک عدالت کے احکامات ماننے ہوں گے جبکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا کمپنیز پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
خبر کا کوڈ : 877279
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش