0
Friday 25 Sep 2020 13:50

فرد جرم کیلئے زرداری، فریال 28 ستمبر کو طلب

فرد جرم کیلئے زرداری، فریال 28 ستمبر کو طلب
اسلام ٹائمز۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاؤنٹس، میگا منی لانڈرنگ، ٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پارک لین کے ضمنی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئے آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کو 28ستمبر کو طلب کر لیا، خواجہ انور مجید کی ویڈیو لنک پر حاضری ہو گی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 28 ستمبر کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 888318
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش