0
Tuesday 6 Oct 2020 07:43

نیویارک، کورونا سے شدید متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا اعلان

نیویارک، کورونا سے شدید متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا سے شدید متاثرہ علاقوں میں آج سے اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔روس میں بھی کورونا کیسز میں اضافے پر دارالحکومت ماسکو میں اسکول دو ہفتوں کے لیے بند اور 30 فیصد دفتری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ ادھر نیپال میں کورونا کیسز چین سے بڑھ گئے جبکہ کھٹمنڈو میں دوبارہ سے پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں بدھ سے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 890352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش