0
Saturday 17 Oct 2020 12:05

آذربائیجان کے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12 افراد جاں بحق

آذربائیجان کے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12 افراد جاں بحق 40 زخمی ہو گئے۔ آذربائیجان کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے دوسرے بڑے شہر گینجا پر میزائل حملے میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق آرمینیا کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں 20 سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 892517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش