Saturday 16 Jan 2021 18:26
اسلام ٹائمز۔ سندھ میں نیا اپوزیشن لیڈ کون ہوگا؟ تحریک انصاف نے فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر ہوں گے جبکہ بلال غفار سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ اس سے قبل پارلیمانی لیڈر کے منصب پر تھے۔
بلال غفار صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 103 سے رکن منتخب ہیں، بلال غفار اس سے قبل پی ٹی آئی ضلع شرقی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ گورنر ہاؤس میں مشاورت کے بعد کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم سے ملاقات میں تعاون بھی مانگیں گے۔

خبر کا کوڈ : 910558
منتخب
26 Apr 2024
26 Apr 2024
26 Apr 2024
25 Apr 2024
25 Apr 2024
25 Apr 2024