0
Thursday 21 Jan 2021 12:10

امریکا میں کورونا سے 4 ہزار سے زائد اموات

امریکا میں کورونا سے 4 ہزار سے زائد اموات
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے روز مزید 4 ہزار سے زائد امریکی کورونا کے باعث موت کا شکار ہو گئے۔ دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں مزید ایک لاکھ 76 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 49 لاکھ 98 ہزار سے زائد ہو گئی۔ دوسری جانب برطانیہ میں مزید 1820 افراد کورونا سے ہلاک ہوگئے جب کہ برازیل، جرمنی اور میکسیکو میں بھی ایک ہی دن میں ایک ایک ہزار سے زائد افراد کورونا کے باعث جان سے گئے۔
خبر کا کوڈ : 911467
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش