0
Saturday 6 Feb 2021 10:13

برطانیہ، کورونا سے 24 گھنٹوں میں 1014 اموات

برطانیہ، کورونا سے 24 گھنٹوں میں 1014 اموات
اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد اموات ہوئیں جبکہ 19ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو مزید ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 54 لاکھ 36 ہزار 36 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 94 ہزار 862 ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ : 914580
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش