0
Tuesday 9 Feb 2021 23:25

اشرافیہ اقتدار اور ووٹوں کی خرید و فروخت کے لیے ہمیشہ پیسہ خرچ کرتی ہے، عمران خان

اشرافیہ اقتدار اور ووٹوں کی خرید و فروخت کے لیے ہمیشہ پیسہ خرچ کرتی ہے، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم عمران خان نے 2018سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں ووٹوں کی خریدوفروخت کا شرمناک فعل نظر آرہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ویڈیو نے ظاہر کرتی ہے کہ سابق حکمرانوں نے قوم کو اخلاقی طور پر تباہ کیا، قوم کو اسی حکمران طبقے نے قرضوں میں ڈبو دیا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ سیاسی اشرافیہ کی شرمناک داستان ہے،اشرافیہ اقتدار کے لیے ہمیشہ پیسہ خرچ کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 915313
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش