0
Sunday 14 Aug 2011 02:29

صدر آصف علی زرداری کا پاک فوج کے 305 افسروں اور جوانوں کیلئے یوم آزادی کے موقع پر فوجی اعزازات کا اعلان

صدر آصف علی زرداری کا پاک فوج کے 305 افسروں اور جوانوں کیلئے یوم آزادی کے موقع پر فوجی اعزازات کا اعلان
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق، امتیازی سند تیس، چیف اف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈ تریسٹھ، جبکہ تیرہ میجر جنرلز کیلئے ہلال امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیا ہے۔ ستارہ امتیاز ملٹری پچاس برگیڈیئرز اور کرنلز کیلئے جبکہ تمغہ امتياز ملٹری کے حقدار کرنل اور میجر اور دیگر رینکز کے اہلکاروں کو دیا گیا ہے۔ ستارہ بصالت کے چاروں حقدار، داد شجاعت دیتے ہوئے شہادت کے رتبے پرفائز ہوئے۔ ان میں کیپٹن جہانزیب، راجہ فرحت، نائب صوبیدار نسیم خان، لانس نائیک منتھر علی شامل ہیں۔ جبکہ پیسنٹھ تمغہ بصالت پانے والوں کی اکثریت بھی شہادت کا مرتبہ پا چکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 91616
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش