0
Thursday 25 Feb 2021 05:24

واشنگٹن تہران کی جوہری معاہدے میں محفوظ واپسی چاہتا ہے، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

واشنگٹن تہران کی جوہری معاہدے میں محفوظ واپسی چاہتا ہے، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران کی جوہری معاہدے میں محفوظ واپسی چاہتا ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہمارا صبر لامحدود ہے۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ معاہدے میں شامل دیگر ممالک کے ساتھ مشترکہ میٹنگ سے متعلق امریکی آفر کا ایران نے تاحال کوئی رسمی جواب نہیں دیا۔ 2015ء کے جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرانا امریکہ کیلئے فوری چیلنج ہے۔ ہمارا صبر لامحدود نہیں ہے، بہترین راستہ یہی ہے کہ ایران کبھی جوہری طاقت حاصل نہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ : 918237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش