0
Wednesday 12 May 2021 22:26

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس برن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
 
خبر کا کوڈ : 932304
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش