0
Sunday 11 Jul 2021 11:02

ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں، اشرف غنی

ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں، اشرف غنی
اسلام ٹائمز۔ افغان صدر  اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی 2 سال پہلے امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا  تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ  دے۔ اپنے ایک بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں جس میں ہر  روز 200 سے 600 افراد مارے جا رہے ہیں۔ اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان سے پوچھا جانا چاہیے کہ وہ اب کس لیے لڑ  رہے ہیں اور اس سے کس کا فائدہ ہو گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے 85 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 942799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش