0
Monday 26 Jul 2021 23:44

کورونا صورتحال، وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کورونا صورتحال، وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کئے گئے سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ سی ایم ہاؤس کے 14 دفاتر کے علاوہ دیگر دفاتر بند رہیں گے۔ سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ 14 دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو آنے کی اجازت ہوگی جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے بند دفاتر کے ملازمین گھروں سے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 945265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش