0
Monday 2 Aug 2021 19:58

محرم الحرام میں قیام امن کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دیں

محرم الحرام میں قیام امن کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دیں
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محرم الحرام کے دوران صوبے میں قیامِ امن اور سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ ہر ضلع میں ایک ایک وزیر کو بھیج دیا گیا ہے، جو وہاں کے معاملات کی خود نگرانی کرے گا۔ سینیئر وزیر عبدالعلیم خان کو ضلع لاہور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ عبدالعلیم خان لاہور میں محرم الحرام کے دوران معاملات کی نگرانی کریں گے۔ مذکورہ وزراء ضلعی انتظامیہ اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، بانیان مجالس اور لائسنسداران کیساتھ اجلاس کریں گے۔ یہ وزراء محرم الحرام کے دوران اپنے اپنے تفویض کردہ اضلاع میں امن وامان کے قیام کے ذمہ دار ہونگے۔
خبر کا کوڈ : 946439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش