0
Wednesday 15 Sep 2021 20:35

طالبعلم زیادتی کیس، مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت خارج

طالبعلم زیادتی کیس، مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت خارج
اسلام ٹائمز۔ مدرسے میں طالبعلم کیساتھ زیادتی کا کیس، عدالت نے گرفتار مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔  بدفعلی کیس میں گرفتار ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اپنے وکیل کی وساطت سے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں  بیان جمع کرایا گیا کہ بدفعلی کی فوٹیج حقائق پر مبنی ہیں۔ ملزم تفتیش میں گناہ گار پایا گیا ہے۔ عدالت نے فریقین  کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مفتی عزیرالرحمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ 
خبر کا کوڈ : 953965
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش