0
Tuesday 21 Sep 2021 16:20

دکی، کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کانکن جانبحق

دکی، کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کانکن جانبحق
اسلام ٹائمز۔ مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جانبحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چاروں کان کنوں کی لاشیں نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جانبحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق ژوب سے ہے اور ان چاروں کی میتیں ان کے آبائی علاقے بھجوائی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 954985
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش