0
Thursday 18 Nov 2021 15:49

گوادر، احتجاجی مطاہرین کیجانب سے کفن پوش ریلی برآمد

گوادر، احتجاجی مطاہرین کیجانب سے کفن پوش ریلی برآمد
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور گوادر کو حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت رحمن کی سربراہی میں آج گوادر دھرنے کے احتجاجی مظاہرین کی جانب سے کفن پوش ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء میں مرد اور خواتین موجود تھیں، جنہوں نے کفن پہن کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مطاہرین دھرنا کے مقام سے منی پورٹ تک ریلی کی شکل میں گئے اور وہاں سے دوبارہ دھرنے کے مقام تک آئیں۔ اس دوران احتجاجی مظاہرین نے انتظامیہ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 964245
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش