0
Thursday 16 Dec 2021 23:10

لیہ، شہدائے اے پی ایس پشاور کی یاد میں تقریب کا انعقاد

لیہ، شہدائے اے پی ایس پشاور کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ شہدائے آرمی پبلک اسکول کی یاد میں رضا پبلک سکول ضلع لیہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب میں اسکول کے بچوں، انتظامیہ اور اساتذہ نے شرکت کی، جبکہ مرکزی چیئرمین قومی وحدت پارٹی پاکستان شاہد اقبال، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سابق مرکزی کوآرڈینیٹر تنظیم سازی سید عدیل عباس زیدی، کیو ڈبلیو پی کے جنرل سیکرٹری ملک فیاض اعوان، اسکول پرنسل محمد اکمل خان، اسکول آنر ڈاکٹر محمد اطہر نے سانحہ اے پی ایس کے تناظر میں خطاب کیا۔ تقریب میں عاشق حسین، میثم عباس اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ 
خبر کا کوڈ : 968864
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش