0
Sunday 31 Jul 2022 23:49
امریکا مخالف تحریک یعنی تحریک امام حسینؑ کا تسلسل

پیغام محرم و ملکی حساس صورتحال، علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید احمد اقبال رضوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کیساتھ ماہ محرم الحرام، پیغام تحریک امام حسینؑ، ملکی حساس صورتحال و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1006995
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش