0
Monday 30 Jan 2023 21:30
مائیک پمپیو کی نیند حرام، ہر وقت موت کا خوف طاری

شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی حکام اپنے گھر میں بھی غیر محفوظ

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

سی آئی اے کے سابق چیف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا اپنی جان کے حوالے سے مسلسل خوف کا اعتراف اور دوسری طرف جو بائیڈن حکومت نے انکی اور شہید جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث بعض دیگر لوگوں کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سابق امریکی وزیر خارجہ نے اپنی کتاب میں مزید کیا اعتراف کئے ہیں، ملاحظہ فرمایئے اس ویڈیو کلپ میں۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1038664
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش