0
Friday 3 Mar 2023 16:08
تجزیہ 33

نوے دن میں انتخابات

سپریم کورٹ از خود نوٹس، مثمرات اور مضمرات
متعلقہ فائیلیںپروگرام تجزیہ 33
موضوع: 90 دن میں انتخابات، سپریم کورٹ از خود نوٹس، مثمرات اور مضمرات؟
 
مہمان: یافث نوید ہاشمی (سابق نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان بنچ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان)
میزبان: سید انجم رضا
 
پاکستان کے آئین میں سوموٹو ایکشن ایک ایسا قانون ہے جس کا اختیار چیف جسٹس پاکستان کو حاصل ہوتا ہے۔ جس کے تحت جب بھی چیف جسٹس آف پاکستان کسی کیس، ایشو یا واقعہ کے متعلق یہ سمجھیں کہ حکومتی ادارے اس کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں یا کسی بھی سیاسی دباؤ یا ذاتی مفاد کے پیش نظر انصاف کی فراہمی میں دخل اندازی کی جا رہی ہے تو چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اس پر سوموٹو ایکشن لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ آئین میں یہ لکھا ہوا ہے کہ سپریم کورٹ کو کسی بھی ایسے واقعے سے متعلق از خود نوٹس لینے کا اختیار حاصل ہے جو مفاد عامہ کا معاملہ ہو یا پھر جہاں پر بنیادی انسانی حقوق پامال ہو رہے ہوں
 
سوالات
1. کیا یہ سوموٹو قانونی اعتبار سے درست ہے؟ سوموٹو لینے کیلئے کیا قانون موجود ہے؟ 
2. کیا الیکشن کی تاریخ عدلیہ دے سکتی ہے؟
3. عدالتوں کے ایسے رویہ سیاسی جماعتوں کو آئین میں کسی نئی ترمیم کیلئے سوچنے پر مجبور کر سکتے ہیں؟
4۔یکم مارچ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ور پی ڈی ایم اپنے ا اپنےنداز میں تشریح کررہی ہے، آپ کا کیا خیال ہے؟
5۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ سیاست دان اپنے معاملات پارلیمنٹ میں حل کریں؟

قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1044588
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش